Ali r.a ke ibtedaye Zindagi
علی ابتدائی زندگی:
حضرت علی (رضہ) حضرت ابوطالب کے بیٹے تھے جنہوں نے آپﷺ کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ اپنی والدہ محترمہ اور دادا جان کی وفات کے بعد
آپص (صہ )کی پرورش آپ(صہ )کے چچا جان حضرت ابو طالب نے کی۔ بعد میں آپ نے اپنے چا چازاد بھائی حضرت علی، جو کہ آپ (صہ) سے (۳۰) سال چھوٹے
تھے،آپ(صہ) نے حضرت علی کی پرورش کی ذمہ داری لی۔ اس طرح حضرت علی نے آپﷺ کے زیر سایہ اپنا بچپن گزارا۔
حضرت علی صرف دس (۱۰) سال کے ہی تھے کہ جب آپ ﷺ نے اسلام کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ جب عرب کے بے دین لوگوں نے آپ ﷺ کی بہت مخالفت
کی اور دین اسلام کی راہ میں روڑے اٹکانے لگے تو حضرت علی نے پیغمبر اسلام کا اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ بہت ساتھ دیا۔ انہوں نے بہت بہادری،
ہمت اور شجاعت کا مظاہرہ کیا اور اپنے معضم ارادوں میں کبھی نہ ڈگمگائے۔ اس طرح حضرت علی نے بچوں میں سب سے پہلے ایمان لانے کا عظیم مرتبہ
حاصل کیا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں