اشاعتیں

اپریل, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Ali r.a ke ibtedaye Zindagi

                            علی ابتدائی زندگی: حضرت علی (رضہ) حضرت ابوطالب کے بیٹے تھے جنہوں نے  آپﷺ کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ اپنی والدہ محترمہ اور دادا جان کی وفات کے بعد آپص (صہ )کی پرورش آپ(صہ )کے چچا جان حضرت ابو طالب نے کی۔ بعد میں آپ نے اپنے چا چازاد بھائی حضرت علی، جو کہ آپ (صہ) سے  (۳۰) سال چھوٹے تھے،آپ(صہ) نے حضرت علی کی پرورش کی ذمہ داری لی۔ اس طرح حضرت علی نے آپﷺ کے زیر سایہ اپنا بچپن گزارا۔ حضرت علی صرف دس (۱۰) سال کے ہی تھے کہ جب آپ ﷺ نے اسلام کی تبلیغ کا آغاز کیا۔ جب عرب کے بے دین لوگوں نے آپ ﷺ کی بہت مخالفت کی اور دین اسلام کی راہ میں روڑے اٹکانے لگے تو حضرت علی نے پیغمبر اسلام کا اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ بہت ساتھ دیا۔ انہوں نے بہت بہادری، ہمت اور شجاعت کا مظاہرہ کیا اور اپنے معضم ارادوں میں کبھی نہ ڈگمگائے۔ اس طرح حضرت علی نے بچوں میں سب سے پہلے ایمان لانے کا عظیم مرتبہ حاصل کیا۔

Hazarat bilal ka waqea

تصویر
حضرت بلال حبشی کا غلامی سے بادشاہ بننے تک کا واقغہ  میں بلال ہوں؛؛؛؛؛؛:::: ۔ حبشہ میر اوطن تھا میرے ابا کا نام رباح تھا۔ وہ بھی غلام تھے اور میری امی کا نام حمامہ تھی اور وہ بھی غلام تھی۔  گویا میں خاندانی غلام ہوں۔ جب مجھے  مکہ کی منڈی میں میرے آقا امیہ بن خلف نے خریدا تو جانتے ہو  ان دنوں غلامی کیا چیز ہوا کرتی تھی ؟  بھیڑ ، بکری، گائے یااونٹ کی کچھ قدر تھی لیکن غلام  اس سے بہت کمتر تھا۔ غلام جب بکتا تھا تو صرف موت اسے آزادکراتی تھی۔ اس کی زندگی اس کے مالک کا حکم بجالانا ہوتا تھا۔ غلام حکم نہ ماننے کا تو کبھی خیال بھی نہیں کر سکتا تھا۔ محنت کے بوجھ تلے آ کر غلام مر گیا تو مالک کی بلا سے ۔ اُسے اگر غم ہوتا تو صرف یہ کہ اُس کی رقم کا نقصان ہوگیا ور نہ غلام کی زندگی ختم ہو جانے کا کوئی دکھ نہیں ہوتا تھا۔ میں دو مرتبہ غلام بنا۔ پہلی بار امیہ بن خلف مکہ کے ایک سردار نے مجھے خریدا اور دوسری بار ابو بکر نے   خرید کر محمد(ﷺ) کا غلام بنا دیا ۔ پہلے مالک کی غلامی میں ذلیل وخوار تھا اور مجھے  بیدردی سے مارا جاتا تھا کہ ایک مرتبہ مج...

Love for Muhammad {صلہ}

عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ و   س لم کا عجیب واقعہ شیخ الاسلام حضرت علامہ ظفر احمد  عثمانی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں  کہ میں اُس زمانہ میں حج کے بعد  مدینہ منورہ گیا ہم لوگوں نے کھانا  کھانے کے بعد دستر خوان کو لے کر  ایک ڈھیر پرجھاڑ دیا تا کہ روٹی کے  بچے ٹکڑوں اور ہڈیوں کو جانور کھا  جائیں...تھوڑی دیر کے بعد جب میں  اپنے کرے سے باہر نکلا تو یہ دیکھ  کر حیران رہ گیا کہ ایک خوبصورت  نو سال کا بچہ ان ٹکڑوں کو چن چن  کر کھا رہا ہے مجھے سخت افسوس  ہوا۔ بچے کوساتھ لے کر قیام گاہ میں  آیا اور اسے پیٹ بھر کے کھانا کھلایا  کیونکہ میں ایسی ہستی کے شہر میں تھا جو غریوں کا والی اور غلاموں کا  مولیٰ تھا میرے اس برتاؤں کو دیکھ  کر بچہ بے حد متاثر ہوامیں نے چلتے  وقت اس سے کہا کہ بیٹے تمہارے والد  کیا کرتے ہیں؟اس نے کہا میں یتیم ہوں.  میں نے کہا بیٹے میرے ساتھ ہندوستان  چلو گے؟وہاں میں تم کو اچھے اچھے کھانے  کھلاؤں گا۔ عمدہ عمدہ کپڑے پہناؤں گا۔  اپنے مدار سےمیں تعلیم دوں گا۔ جب تم ...

History Of Islam

      The history of Islam(اسلامی تاریخ) اسلامی تاریخ 1400 سال پر محیط ہے، جس کا آغاز 7ویں صدی میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے ہوا۔ یہاں ایک مختصر جائزہ ہے: - ابتدائی اسلامی دور (622-661 عیسوی): نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور پہلے چار خلفاء (ابوبکر، عمر، عثمان، اور علی) نے اسلامی معاشرے کو قائم کیا اور اس کی رسائی کو بڑھایا۔ - اموی خلافت (661-750 عیسوی): امویوں نے ایک وسیع سلطنت قائم کی، جس کا دارالحکومت دمشق تھا، اور نمایاں ثقافتی اور سائنسی شراکتیں کیں۔ - عباسی خلافت (750-1258 عیسوی): عباسیوں نے، بغداد میں اپنے دارالحکومت کے ساتھ، اسلامی تہذیب کے سنہری دور کی نگرانی کی، جس میں سائنس، فلسفہ اور فن میں ترقی کی نشاندہی کی گئی۔ - اسلامی سنہری دور (8ویں-13ویں صدی عیسوی): اس دور میں اہم سائنسی، ریاضیاتی اور فلسفیانہ دریافتوں کے ساتھ ساتھ اسلامی قانون، الہیات، اور تصوف (تصوف) کی ترقی ہوئی۔ - سلطنت عثمانیہ (1299-1922 عیسوی): عثمانیوں نے ایک وسیع اور بااثر سلطنت قائم کی، جس کا دارالحکومت استنبول تھا، اور عالمی سیاست اور ثقافت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔ - جدید...

Hazarat Muhammad With jebrael story

تصویر
  ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ سات ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں۔ پانچوی میں سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو۔ چوتھے درجے میں آتش پرست لوگوں کو۔ تیسرے  میں  یہود کو۔ دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئے یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گےجب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ...

Health caring

(Health). صحت صحت کے اہمیت: صحت کا اہتمام زندگی کی کامیابی کا اہم جزو ہے۔ اچھی صحت کے بغیر زندگی معنی خودی نہیں رکھتی۔ صحت کے حوالے سے چند بنیادی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے جو کہ درجہ ذیل میں ھے غذائیت: صحت کے لیے مناسب غذائیت بہت اہم ہے۔ زیادہ سردی و گرمی کی خوراک، پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال اور پانی پینے کی بہترین وقت کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ روزمرہ کی روٹین: صحت کے لیے روزاننہ ورزش کرنا اور دنیا کی زیادہ تر خوبصورت چیزوں کا مزہ لینا ضروری ہے۔ اور اپنے آپ کو ہمیشہ کسی بہی قسم کی پریشانیوں سی دور رہنا ضروری ھے نسوانی صحت: خواتین کی صحت کی خصوصی خیال رکھنا بہت اہم ہے۔ منظم طور پر طبی چیک اپ اور غذائیتی ضروریات کا خیال رکھنا ان کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ روحانی صحت: صحت کا معنی صرف جسمانی صحت سے محدود نہیں، بلکہ روحانی صحت بھی شامل ہے۔ مذہبی عمل، مدیٹیشن، اور انسانی رشتے کی محافظت بھی ایک صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے۔ بیماریوں کا امتناع: وقت کی خاصیت ہے، اپنی صحت کی دیکھ بھال کریں، بیماریوں کی پہچان کریں اور ہر چھوٹی بیماری کو معمولی سمجھ کر ن...

Islamic waqiat In Urdu

 حضور صلی اللہ کی محبت                 _____________________ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب فرمایا کہ میرا ! میرے لئے بھی کچھ پانی بچا دینا تو سیدہ عائشہ صدیقہ نے کچھ پانی پیا اور کچھ پانی بچا دیا... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس تشریف۔ لے گئے اور انہوں نے پیالہ حاضر خدمت کر دیا حدیث پاک میں آیا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پیالہ ہاتھ میں لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی پینے لگے تو آپ رک گئے اور سیدہ عائشہ صدیقہ سے پوچھا "میرا تو نے کہاں سے لب لگا کر پانی پیا تھا ؟ کس جگہ سے منہ لگا کر پانی پیا تھا ؟ انہوں نے نشاندہی کی کہ میں نے یہاں سے پانی پیا تھا۔ حدیث پاک میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پیالے کے رخ کو پھیرا اور اپنے مبارک لب اسی جگہ پر لگا کر پانی نوش فرمایا... خاوند اپنی بیوی کو ایسی محبت دے گا تو وہ کیوں کر گھر آباد نہیں کرے گی ... اب سوچنے کہ رحمتہ للعالمین تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہے ... آپ سی...

Kalimah pado ☝️

 ☝️لآاِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلَ اللّٰہ ☝