Islamic waqiat In Urdu
حضور صلی اللہ کی محبت
_____________________
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب فرمایا کہ میرا ! میرے لئے بھی کچھ پانی بچا
دینا تو سیدہ عائشہ صدیقہ نے کچھ پانی پیا اور کچھ پانی بچا دیا... نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ان کے پاس تشریف۔ لے گئے اور انہوں نے پیالہ حاضر خدمت کر دیا
حدیث پاک میں آیا ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ پیالہ ہاتھ
میں لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی پینے لگے تو آپ رک گئے اور سیدہ عائشہ صدیقہ
سے پوچھا "میرا تو نے کہاں سے لب لگا کر پانی پیا تھا ؟ کس جگہ سے منہ لگا کر پانی پیا
تھا ؟ انہوں نے نشاندہی کی کہ میں نے یہاں سے پانی پیا تھا۔
حدیث پاک میں آیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پیالے کے رخ کو پھیرا
اور اپنے مبارک لب اسی جگہ پر لگا کر پانی نوش فرمایا... خاوند اپنی بیوی کو ایسی محبت
دے گا تو وہ کیوں کر گھر آباد نہیں کرے گی ...
اب سوچنے کہ رحمتہ للعالمین تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہے ...
آپ سید الاولین والآخرین ہیں... اس کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی
الہیہ کا بچا ہوا پانی پیا ہوتا تو یہ چاہئے تھا کہ آپ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بچا ہوا پانی وہ
میں مگر یہ سب کچھ محبت کی وجہ سے تھا ... یادگار واقعات
Mashallah
جواب دیںحذف کریں